نقطہ نظر ایوب دور کی وہ باتیں جو ہمیں نہیں بتائی جاتیں ایوب دور میں اتنا ہی امن اور سکون تھا تو 1969-1968 میں پیدا ہونیوالی بے چینی شدید اشتعال انگیزی میں کیسے تبدیل ہوئی؟
نقطہ نظر کراچی رہنے کے قابل کیوں نہیں؟ کراچی ایک ملک ہوتا تو سب سے زیادہ آبادی والا 60 واں ملک ہوتا اور رومانیہ اور سری لنکا جیسے ممالک میں شمار کیا جاتا۔
نقطہ نظر پاکستان کی قومی ایئرلائن سفر کے لیے کتنی محفوظ؟ ایک جائزے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پی آئی اے تسلسل کے ساتھ ایئرلائن سیفٹی کے معیار پر پورا اترنے میں ناکام رہی ہے۔
نقطہ نظر کینیڈین پاکستانیوں کی زندگیوں کی تلخ حقیقت کچھ پاکستانی تارکینِ وطن کیوں سالہاسال سے جدوجہد کرنے کے باوجود معاشی ترقی کے حصول میں ناکام ہیں؟
نقطہ نظر آئی ایم ایف سربراہ کی تجاویز کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟ اگر ٹیکس کا دائرہ وسیع نہیں ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف اور دیگر قرض دہندگان پر اپنا انحصار جاری رکھنا ہوگا۔
نقطہ نظر اب معاشرے کو دفاع کی ضرورت ہے ملک میں نچلے طبقے کے لیے کچھ بھی نہیں بدلا، حکمران طبقہ غریبوں کی کبھی ختم نہ ہونے والی مشکلات کے بارے میں بے فکر ہے۔
نقطہ نظر کیا بھٹو کو سیلاب نے ڈبویا تھا؟ یہ سوال قابلِ غور ہے کہ اگر 1977 میں 45 سال کا بدترین سیلاب نہ آتا، تو ان گرمیوں میں سیاسی و سماجی صورتحال کیا ہوتی۔
نقطہ نظر تعلیم یافتہ پاکستان: جہاں مالی اور چوکیدار بھی ماسٹرز بے روزگاری کے مسئلے کو مبہم اعداد شمار سے خارج کرنے کے باوجود بھی ریاست عارضی روزگار جیسے چیلنج پر سنجیدہ نظر نہیں آتی۔
نقطہ نظر 'فوٹو شاپ' اردو میڈیا بمقابلہ حبیب یونیورسٹی چند اردو اخبارات نے امریکی مسلمانوں کو درپیش مسائل پر حبیب یونیورسٹی کے سیمینار کو اسرائیلی حمایت میں سیمینار قرار دیا۔
نقطہ نظر 6 کروڑ غریبوں کے ٹیکس چور سیاستدان حکومت نے بے دلی سے اس بات کو تسلیم کیا ہے کہ غربت کی تعداد پہلے کے مضحکہ اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔
نقطہ نظر پی ایچ ڈی کرنا چاہتے ہیں؟ سوچ لیں پاکستان میں شاید ہی ایسی یونیورسٹیاں ہوں جو پی ایچ ڈی طالب علموں کو وہ سہولیات فراہم کرتی ہوں جو ان کا حق ہے۔
نقطہ نظر یونیورسٹی رینکنگ: والدین کو کیا دیکھنا چاہیے؟ والدین اور طلبہ تعلیم سے حاصل ہونے والے فوائد کے بارے میں فکرمند ہوتے ہیں، مگر ایچ ای سی کے لیے یہ باتیں اہم نہیں ہیں۔
نقطہ نظر 'باجی دروازہ کھولیں، میں مر رہی ہوں' — آگے کیا ہوا؟ بچی پر تشدد کی کہانی سامنے آنے پر پولیس اور حکومتِ پنجاب کی جانب سے فوری ردِ عمل سامنے آیا، اور بچی کو بچا لیا گیا۔
نقطہ نظر 'باجی دروازہ کھولیں، میں مر رہی ہوں' راولپنڈی کنٹونمنٹ کے قلب میں ایک کم عمر ملازمہ جس کی عمر بارہ سال سے زیادہ نہیں ہوسکتی، غفلت اور برے سلوک کی شکار ہے۔
نقطہ نظر املاء کی غلطیاں کیسے فراڈ آسان بنا سکتی ہیں جب ایک ہی شخص کئی مختلف ہجے استعمال کر کے جعلی دستاویزات لیے گھوم رہا ہو، تو فراڈ کا پتہ چلانا نہایت مشکل ہوجاتا ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی لائن میں کیوں نہیں لگ سکتے؟ پاکستانی چاہے کسی بھی پسمنظر سے تعلق رکھتے ہوں، ایک چیز میں متحد ہیں، اور وہ ہے قطار سے نفرت۔
نقطہ نظر پشاور: وہ 44 جانیں جو بچائی جا سکتی تھیں لگتا ہے کہ ہم لوگ آفت کی پہلے سے تیاری کرنے کے بجائے اس کے نقصانات سمیٹنے میں زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں۔
نقطہ نظر 46 ارب ڈالر: پاکستان فائدہ کیسے اٹھائے؟ چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار اور آمادہ ہے، لیکن پاکستان کو اس کے لیے خود کو تیار کرنا پڑے گا۔
نقطہ نظر کیا بنگلہ دیشی پاکستانیوں سے آگے نکل گئے ہیں؟ تعلیم کو اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ترجیح بنا کر بنگلہ دیشی تارکینِ وطن نے درست فیصلہ کیا ہے۔
نقطہ نظر میونسپل اداروں پر اعتماد کیسے بحال ہو؟ لوگوں کا میونسپل اداروں پر عدم اعتماد، اور ناکافی فنڈز کا اکٹھا ہونا پاکستان میں میونسپل سہولیات کی تباہی کا ذمہ دار ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین